تہران( ایکنا) ایران کی اعلی ثقافتی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت جب دنیا کرونا وائرس سے برسر پیکار ہے ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ عدم رواداری اور انتہا پسندی کی بیماری نے پوری دنیا کے لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3507342 تاریخ اشاعت : 2020/03/07